کام تھری نامی عمارت کی تعمیر ،سپریم کورٹ نے بلڈر کو گرفتار اور زمین لینے کا حکم جاری کر دیا
کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کلفٹن میں کام تھری نامی عمارت کی تعمیر سے متعلق کیس میں عدالت نے بلڈر اخلاق میمن کو فوری گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کمشنر کو زمین قبضے میں لینے کی ہدایت کردی جبکہ حیات ریجنسی ہوٹل کی تعمیر کے کیس میں سیکریٹری ریلوے… Continue 23reading کام تھری نامی عمارت کی تعمیر ،سپریم کورٹ نے بلڈر کو گرفتار اور زمین لینے کا حکم جاری کر دیا