چینی کی قیمت میں مزید دو روپے کلو اضافہ فی الفور واپسی ، عوام کے امنگوں کی ترجمانی کر دی گئی
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے چینی کی قیمتوں میں دو روپے فی کلو مزید اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ چینی کی قیمت میں مزید دو روپے کلو اضافہ فی الفور واپس لیا جائے۔حکومت میں آٹا اور چینی چور ہیں، اس لئے چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ… Continue 23reading چینی کی قیمت میں مزید دو روپے کلو اضافہ فی الفور واپسی ، عوام کے امنگوں کی ترجمانی کر دی گئی