مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا ، وینٹی لیٹرز کی بڑی کھیپ پاکستان کے حوالے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ نگار صابر شاکر نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بتایا ہے کہ مشکل وقت میں چین پاکستان کے ساتھ اپنی دوستی نبھا رہا ہے جس کے بعد پاکستان میں جلد ہی ماسک، وینٹی لیٹر اور ڈاکٹروں کے لئے حفاظتی کٹس فراہم کر دی جائیں گی۔بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھاکہ چین… Continue 23reading مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا ، وینٹی لیٹرز کی بڑی کھیپ پاکستان کے حوالے



































