پاکستان میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 جبکہ ملک بھر میں تعداد 8 ہوگئی ہے۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 53 سالہ شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ