حکومت مولانا فضل الرحماںپر آرٹیکل6 لگا کر گرفتار کرے پھر بات فضل الرحمان نہیں بہت دور تک جائیگی ،عمران خان کو خبر دار کردیا گیا
عبدالحکیم (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا کہ حکومت مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل چھ لگا کر گرفتار کرے پھر بات فضل الرحمن نہیں بہت دور تک جائے گی ،حکومتی وزراء تو یہ بھی کہتے تھے کہ اسلام آباد میں دھرنا نہیں ہونے دیں گے اور… Continue 23reading حکومت مولانا فضل الرحماںپر آرٹیکل6 لگا کر گرفتار کرے پھر بات فضل الرحمان نہیں بہت دور تک جائیگی ،عمران خان کو خبر دار کردیا گیا