”اپنا جسم دیکھو جا کرکوئی تھوکتا نہیں ہے “ میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والی خاتون صحافی ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان لڑائی،معاملہ گالم گلوچ تک پہنچ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں معروف مصنف خلیل الرحمن قمر اور خاتون صحافی ماروی سرمد کے درمیان لڑائی ہوگئی اور لائیو پروگرام کے دوران معاملہ گالم گلوچ تک پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نیونیوز کے پروگرام میں خلیل الرحمان قمر کے علاوہ صحافی ماروی سرمد اور جے یو… Continue 23reading ”اپنا جسم دیکھو جا کرکوئی تھوکتا نہیں ہے “ میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والی خاتون صحافی ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان لڑائی،معاملہ گالم گلوچ تک پہنچ گیا