’’میں چوروں سے ایوارڈ نہیں لوں گا ‘‘ لندن میں منعقدہ تقریب کے دوران رہنما ن لیگی عابد شیر علی کو شدید نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عابد شیرعلی کو لندن میں ایک منعقدہ تقریب کے دوران خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگی ن کے سینئر رہنما کو کمیونٹی ایوارڈ تقریب میں شدید نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑ ا ، تقریب بدمزگی کا شکار ہو گئی ، ایک شخص نے ن لیگی… Continue 23reading ’’میں چوروں سے ایوارڈ نہیں لوں گا ‘‘ لندن میں منعقدہ تقریب کے دوران رہنما ن لیگی عابد شیر علی کو شدید نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑ گیا