مجھے کورونا مل جائے تو میں اس کو نچوڑ کر رکھ دوں گی ،خواجہ سرابرادری کا بھی جان لیوا وائرس کیخلاف حکومتی احکامات کے مطابق لڑنے کا اعلان
ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل کی خواجہ سرابرادری نے بھی کورونا وائرس کے خلاف حکومتی احکامات کے مطابق لڑنے کا اعلان کر دیا، حلقہ بھر میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات پر جا کر ناچ گانا بند کردیا اور خواجہ سراؤں نے اپنے کنگرو ڈھولکیاں اور چمٹے کمروں میں رکھ کر تالے لگا دیے ۔… Continue 23reading مجھے کورونا مل جائے تو میں اس کو نچوڑ کر رکھ دوں گی ،خواجہ سرابرادری کا بھی جان لیوا وائرس کیخلاف حکومتی احکامات کے مطابق لڑنے کا اعلان