پاکستان تحریک انصاف نے پی ایس ایل ملتوی کرانے کا فیصلہ درست اقدام قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پی ایس ایل ملتوی کرانے کا فیصلہ درست اقدام قرار دیدیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ کرونا وائرس کے پیش نظر پی سی بی اور حکومت کا پی ایس ایل ملتوی کرنا اچھا فیصلہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پی ایس یل فائیو ایک… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے پی ایس ایل ملتوی کرانے کا فیصلہ درست اقدام قرار دیدیا