جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

کورونا وائرس پر اٹھنے والے اخراجات مالی خسار ے میں شامل ہوں گے یا نہیں؟ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس پر اٹھنے والے اخراجات مالی خسار ے میں شامل ہوں گے یا نہیں؟ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت آئی ایم ایف سے اہم رعایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ،کورونا وائرس پر اٹھنے والے اخراجات مالی خسارے میں شامل نہیں ہونگے۔ پیر کو یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہاکہ… Continue 23reading کورونا وائرس پر اٹھنے والے اخراجات مالی خسار ے میں شامل ہوں گے یا نہیں؟ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اہم اعلان کر دیا

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کا فیصلہ درست تھا، چین میں موجود پاکستانیوں بارے اہم بات سامنے آ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2020

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کا فیصلہ درست تھا، چین میں موجود پاکستانیوں بارے اہم بات سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی زوالفقار بخاری نے کہاہے کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس نا لانے کا فیصلہ صحیح فیصلہ تھا، جمعرات کو 6 مختلف قسم کے کھانے پینے کی اشیا چین میں پھنسے 1300 طالب علموں کو پہنچا دی جائیں گی، اگلے تین سے پانچ دنوں میں سعودی… Continue 23reading چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کا فیصلہ درست تھا، چین میں موجود پاکستانیوں بارے اہم بات سامنے آ گئی

بچے اور بزرگ مساجد نہ جائیں ،اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 16  مارچ‬‮  2020

بچے اور بزرگ مساجد نہ جائیں ،اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ علمائے کرام نمازجمعہ کے اجتماعات کو مختصر کریں اور بزرگ و بچے مساجد میں نہ جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادی نے نماز جمعہ اور دیگر مذہبی اجتماعات سے متعلق علمائے کرام سے مشاورت کی تھی، جس پر علما… Continue 23reading بچے اور بزرگ مساجد نہ جائیں ،اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم ہدایات جاری کر دیں

نیب کا سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر اہم فیصلہ، احتساب بیورو کیا کرنے جا رہا ہے؟

datetime 16  مارچ‬‮  2020

نیب کا سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر اہم فیصلہ، احتساب بیورو کیا کرنے جا رہا ہے؟

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہورنے جیو جنگ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمان کو خلاف ضابطہ54 کنال اراضی آلاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر ان کو سوال نامہ بھجوا نے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی… Continue 23reading نیب کا سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر اہم فیصلہ، احتساب بیورو کیا کرنے جا رہا ہے؟

کورونا کا جو بھی مریض آیا اس سے فوری طور پر آگاہ کیا جائے گا،عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، وزیراعلیٰ سندھ نے حقیقت بیان کر دی

datetime 16  مارچ‬‮  2020

کورونا کا جو بھی مریض آیا اس سے فوری طور پر آگاہ کیا جائے گا،عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، وزیراعلیٰ سندھ نے حقیقت بیان کر دی

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے عوام کوافواہوں پر کان نہ دھرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کا جو بھی کیس آیا ہے یا آئے گا ہم فوری طور پر آگاہ کریں گے کیونکہ اس کو چھپانے سے ہم اپنا نقصان کریں گے۔پیرکو وزیراعلیٰ ہاؤس میں پریس… Continue 23reading کورونا کا جو بھی مریض آیا اس سے فوری طور پر آگاہ کیا جائے گا،عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، وزیراعلیٰ سندھ نے حقیقت بیان کر دی

نواز شریف کے بھارت سے کاروباری مفادات، خواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

datetime 16  مارچ‬‮  2020

نواز شریف کے بھارت سے کاروباری مفادات، خواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کوئی کاروباری مفادات بھارت سے وابستہ نہیں رہے، یہ صرف مخالف سیاسی پروپیگنڈہ ہے۔دفتر خارجہ کی سابق ترجمان تسنیم اسلم کے بیان کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے… Continue 23reading نواز شریف کے بھارت سے کاروباری مفادات، خواجہ آصف بھی کھل کر بول پڑے

خیبرپختونخوا میں بھی کرونا وائرس کے 15 کیسز کی تصدیق کر دی گئی، ملک بھر میں مجموعی تعدادمیں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

خیبرپختونخوا میں بھی کرونا وائرس کے 15 کیسز کی تصدیق کر دی گئی، ملک بھر میں مجموعی تعدادمیں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 103 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک بھرمیں یہ تعداد 136 ہوگئی ہے۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈرسے سکھر آنے والے 76 افراد… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بھی کرونا وائرس کے 15 کیسز کی تصدیق کر دی گئی، ملک بھر میں مجموعی تعدادمیں مزید اضافہ ہو گیا

کرونا وائرس،وزیراعظم سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس،وزیراعظم سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کروناوائرس کے علاج کیلئے نامزد ہسپتالوں کو فی الفور آرمی میڈیکل کور کے حوالے کی جائے۔ ایک بیان میں سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ… Continue 23reading کرونا وائرس،وزیراعظم سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

جمعے کا خطبہ و نماز مختصر اور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا قوم کے نام اہم پیغام

datetime 16  مارچ‬‮  2020

جمعے کا خطبہ و نماز مختصر اور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا قوم کے نام اہم پیغام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کورونا وائرس کے حوالے سے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ جمعے کا خطبہ و نماز مختصراور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں۔کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ایک مہلک وبا کی… Continue 23reading جمعے کا خطبہ و نماز مختصر اور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا قوم کے نام اہم پیغام