بھارت سے درآمد ادویات کونسی ہیں؟جان بچانے والی دواؤں کی آڑ میں بھارت سے اور کیا درآمد کیا جانے لگا ، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جان بچانے والی ادویات کی آڑ میں بھارت سے معمول کی ادویات اور وٹامنز کی درآمد کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بھارت سے معمول کی ادویات اور وٹامنز کی درآمد کا انکشاف کابینہ… Continue 23reading بھارت سے درآمد ادویات کونسی ہیں؟جان بچانے والی دواؤں کی آڑ میں بھارت سے اور کیا درآمد کیا جانے لگا ، تہلکہ خیز انکشاف




































