مارگلہ کی پہاڑیوں سے نایاب نسل کا تیندوا نیچے اتر آیا
اسلام آباد(آن لائن)لاک ڈاؤن کے دوران ایک اور نایاب نسل کے تیندوے کی تصویر سامنے آگئی ہے جسے 5 مئی کی صبح 5 بجے مارگلہ ہلز نیشنل پارک ٹریل فائیو پر دیکھا گیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تیندوا ڈبلیو ڈبلیو ایف کے کیمرے پر نظر آیا۔ خطرناک نسل کا تیندوا ٹریل فائیو پارکنگ سے صرف… Continue 23reading مارگلہ کی پہاڑیوں سے نایاب نسل کا تیندوا نیچے اتر آیا





































