دس مئی سے ٹرین آپریشن بحال کر نا چاہتے تھے ، صوبوں کی حمایت حاصل نہیں کر سکے عید سے قبل دوبارہ ٹرینیں کیسی چلائی  جا سکتی ہیں ؟ شیخ رشید احمد نے دوسرا آپشن بتا دیا 

7  مئی‬‮  2020

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دس مئی سے ٹرین آپریشن بحال کر نا چاہتے تھے ، صوبوں کی حمایت حاصل نہیں کر سکے ۔ جمعرات کو ٹرین آپریشن بحالی سے متعلق وزیر ریلوے نے ویڈیو بیان میں کہاکہ جس طرح عوام نے لاک ڈاون فیصلہ کا ساتھ دیا وہ قابل صد تحسین ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہماری خواہش تھی کہ 10 مئی سے ٹرین آپریشن بحال کردیں

لیکن ہم تمام صوبوں کی حمایت حاصل نہیں کر سکے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے بطور ڈیموکریٹ وزیر اعظم اس فیصلہ کو مزید تین دن کے لئے زیر غور رکھا ہے ۔انہوںنے کہاکہ پوری کوشش یے کہ غریب کی سواری ٹرین کو عید سے قبل دوبارہ شروع کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ توقع ہے کہ عمران خان کی اجازت سے عید سے قبل دوبارہ ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہو جائیں گے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…