ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’چودھری برادراناورجہانگیرترین، ن لیگ کے ساتھ مل کرحکومت کیخلاف کونسے کام میں مصروف ہیں ؟ چودھریوں کو جب پتہ چلا تو انہوں نے فوری طورپر پہلا کام کونسا کیا ؟ ہارون الرشید حیرت انگیز انکشافات سامنے لے آئے ‎

datetime 8  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہارون الرشید نے کہا کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ چودھری برادران جہانگیرترین اورن لیگ کے ساتھ مل کرتختہ الٹنا چاہتے ہیں لیکن چودھریوں کو اس کا پہلے سے پتہ چل گیا اور عدالت چلے گئے ۔آج نیب ان کے خلاف بیک فٹ پر چلی گئی ہے یہ چوہے بلی کا کھیل ہے جوچلتارہے گا۔ کشمیر کے حوالے سے ہارون الرشید نے کہا کہ

پاکستان کشمیریوں کی جتنی مدد کرنی چاہئے نہیں کررہا لیکن پاکستان عربوں کی طرح نہیں کہ کشمیریوں کو فلسطینیوں کی طرح مرنے کیلئے چھوڑ دے ۔ بھارت اسرائیل کے راستے پر چل رہاہے ،بھارتی فوج کو ریاض نائیکو کے خلاف کارروائی کیلئے ایک چھوٹے سے گائوں کے گرد خندقیں کھودنی پڑیں یہ بھارت کی حالت ہے ،شاہ محمود قریشی تو ناکام وزیرخارجہ ہے ان کی تو ملک میں کوئی نہیں سنتا ان کی دلچسپی وزیراعلی پنجاب بننے میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج سے مرحلہ کن فیصلہ شروع ہوگا ہماری قوم قانون پر عمل نہیں کرتی عمران خان کے فیصلوں میں وضاحت نہیں، ابہام ہے کون سی دکان کھلے گی یا بند رہے گی،وفاق نے دکانوں کو کھولنے کے معاملے کو شاید صوبوں پر چھوڑ دیا ، وزیراعظم کو یہ نہیں کہناچاہئے تھا کہ ہم ڈنڈے کے زور پر نہیں منواسکتے یہ بات درست ہے لیکن اس کا اظہار نہیں کرنا چاہئے تھا کیونکہ حکومت کا رعب نظر آناچاہئے اسی کو حکومتی رٹ کہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…