کرونا وائرس کے بعد ملک کو عمرونا وائرس سے پاک کرینگے ، مولانا فضل الرحمن نے تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے
اسلام آباد( آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) نے تمام طے شدہ سیاسی جلسے منسوخ کردیئے ۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی سینئر قائدین کو تمام سیاسی جلسے منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں،نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ… Continue 23reading کرونا وائرس کے بعد ملک کو عمرونا وائرس سے پاک کرینگے ، مولانا فضل الرحمن نے تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے