کورونا کا شبہ، دبئی سے کراچی پہنچنے والے 2 مسافر خصوصی سینٹر منتقل
کراچی (این این آئی)غیر ملکی ائیرلائن سے براستہ دبئی کراچی پہنچنے والے 2 مسافروں کو کورونا وائرس کے شبے میں خصوصی سینٹر منتقل کردیا گیا۔محکمہ صحت کے کورونا یونٹ کے فوکل پرسن ڈاکٹر اشفاق میمن کے مطابق دبئی سے آنے والی فلائٹ ای کے 604 کے مسافر سرفراز خان اور فرمان خان صبح ساڑھے 10… Continue 23reading کورونا کا شبہ، دبئی سے کراچی پہنچنے والے 2 مسافر خصوصی سینٹر منتقل