آٹا اور چینی بحران پر وزیراعظم کا حقائق سامنے لانے کا فیصلہ، نواز شریف کو کون سا درد ہے؟ انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہآٹا اور چینی بحران پر وزیراعظم 10 دن میں حقائق سامنے لائیں گے، مسلم لیگ (ن)کے وفد کی ایم کیو ایم کے ساتھ ملاقات کے بعد وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم کا موقف… Continue 23reading آٹا اور چینی بحران پر وزیراعظم کا حقائق سامنے لانے کا فیصلہ، نواز شریف کو کون سا درد ہے؟ انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا