جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دو اوباش درندہ صفت اشخاص کی 8 سالہ بچے سے بد فعلی ملزمان نے بچے سے بدفعلی کی ویڈیو فلم بھی بنا لی

datetime 1  مئی‬‮  2020 |

پتوکی (این این آئی ) پتوکی دو اوباش درندہ صفت اشخاص کی 8 سالہ بچے سے بد فعلی ملزمان نے بچے سے بدفعلی کی ویڈیو فلم بھی بنا لی ملزمان کے خلاف بجرم 377 کے تحت مقدمہ درج تاحال کوئی بھی ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ لبانہ چک نمبر 37 کا رہائشی محمد عمران کا 8 سالہ بیٹا احسان عبدالرحمان کے

ٹیوب ویل پر نہانے گیا تھا کہ وہاں پر ملزمان عثمان ولد امانت ،اعظم ولد لیاقت بچے کو زبر دستی جھاڑیوں میں لے گے جہاں پر ملزمان نے احسان سے زبر دستی بدفعلی کر ڈالی اور ویڈیو فلم بھی بنا لی 8 سالہ بچے کے والد محمد عمران کی تحریری درخواست پر پولیس نے ملزمان کے خلاف بجرم 377 کے تحت مقدمہ درج کرلیا تاحال کوئی بھی گرفتار نہ ہوسکا .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…