انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کوبڑا ریلیف دیدیا
لاہور(این این آئی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے کیس پر سماعت کی۔ منشیات سمگلنگ کے الزام میں کیس میں نامزد سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے اپنے وکیل کی وساطت سے… Continue 23reading انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کوبڑا ریلیف دیدیا




































