پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، نالوں کے اطراف سے انخلا کی وارننگ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ شب سے شروع ہونے والی مسلسل بارش نے دونوں شہروں کو جل تھل کر دیا ہے۔ شدید بارش کے نتیجے میں نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد کو چھونے لگی، جس کے بعد متعلقہ حکام نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں اور قریبی… Continue 23reading پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، نالوں کے اطراف سے انخلا کی وارننگ