لاہور: نجی یونیورسٹی میں چند روز کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ، طالبہ چھت سے کودگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر قائم ایک نجی یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک طالبہ نے عمارت سے چھلانگ لگا دی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے یونیورسٹی کی عمارت کی دوسری منزل سے نیچے کودنے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید… Continue 23reading لاہور: نجی یونیورسٹی میں چند روز کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ، طالبہ چھت سے کودگئی










































