پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور شانگلہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںجس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلے آسمان تلے گزارے… Continue 23reading پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے










































