بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا۔انٹرنیشنل میڈیا اور عالمی ماہرین کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر پاکستان کی پذیرائی کی جارہی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی)کے مطابق بھارت کی حکمتِ عملی ناکام رہی اور پاکستان کو… Continue 23reading بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا