نریندر مودی بھارت کی تاریخ کے بدترین وزیراعظم قرار
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما مانی شنکر آئر نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بھارت کی تاریخ کا بدترین وزیرِاعظم قرار دیتے ہوئے ان پر جمہوریت کو مسخ کرنے، معاشرتی تقسیم پیدا کرنے اور مسلمانوں کے خلاف منظم نفرت انگیزی پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مانی… Continue 23reading نریندر مودی بھارت کی تاریخ کے بدترین وزیراعظم قرار