ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت’، ڈی جی آئی ٹریفک کراچی کی گاڑی کا بھی ای چالان ہوگیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت’، ڈی جی آئی ٹریفک کراچی کی گاڑی کا بھی ای چالان ہوگیا

کراچی (این این آئی)کراچی ٹریفک پولیس کے سربراہ ڈی آئی جی پیر محمد شاہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت کی عملی تصویر بن گئے، ڈی آئی جی ٹریفک کے زیراستعمال گاڑی کا سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر 10 ہزار روپے کا ای چالان ہوگیا۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق کراچی میں ڈی آئی جی ٹریفک… Continue 23reading دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت’، ڈی جی آئی ٹریفک کراچی کی گاڑی کا بھی ای چالان ہوگیا

بڑے بھائی کو قتل کرنے پر پشیمان قاتل نے مقتول کی قبر پر خودکشی کرلی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

بڑے بھائی کو قتل کرنے پر پشیمان قاتل نے مقتول کی قبر پر خودکشی کرلی

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں بڑے بھائی کو قتل کرنے کے بعد پشیمان ہوکر قاتل بھائی نے مقتول کی قبر پر خودکشی کرلی۔نوشہرہ کے علاقے آدم زئی میں بڑے بھائی کو قتل کرنے والے آئس کا نشہ کرنے والے بھائی نے دلبرداشتہ ہوکر مقتول بھائی توحید اللہ کی قبر پر اپنی کن پٹی پر گولی… Continue 23reading بڑے بھائی کو قتل کرنے پر پشیمان قاتل نے مقتول کی قبر پر خودکشی کرلی

محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ برس دو بارسورج اوردو بارچاند گرہن ہوگا،17 فروری کو سورج گرہن ہو گا،پاکستان میں نظرنہیں آئیگا،سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3 بجے،عروج شام 5 اور اختتام رات 7:30 پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے کہاکہ3 مارچ کو… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پختونخوا اور کور کمانڈر پشاور کی ملاقات کی تصدیق کر دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پختونخوا اور کور کمانڈر پشاور کی ملاقات کی تصدیق کر دی

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی ملاقات کی تصدیق کر دی۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کور کمانڈر پشاور سے ملاقات ہوئی۔… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پختونخوا اور کور کمانڈر پشاور کی ملاقات کی تصدیق کر دی

کسی بھی غیرملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کیخلاف پرچے کا حکم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

کسی بھی غیرملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کیخلاف پرچے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں افغان باشندوں سمیت کسی بھی غیر ملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق چھٹا مسلسل اجلاس لاہور میں… Continue 23reading کسی بھی غیرملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کیخلاف پرچے کا حکم

اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی گئی

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے — اب تعلیمی ادارے موسمِ سرما اور اسموگ کی شدت کے پیشِ نظر نئے شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق، پنجاب حکومت نے موسم کی صورتحال میں بگاڑ اور بڑھتی اسموگ کے باعث صوبے بھر کے تمام… Continue 23reading اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی گئی

اقرارالحسن سے علٰیحدگی کی افواہوں پر فرح یوسف نے خاموشی توڑ دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

اقرارالحسن سے علٰیحدگی کی افواہوں پر فرح یوسف نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف اینکر پرسن اور صحافی فرح یوسف نے اپنے شوہر اقرار الحسن سے علیحدگی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر پہلی بار ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان تعلقات کے خاتمے کی افواہیں پھیل رہی تھیں، تاہم فرح یوسف نے ان… Continue 23reading اقرارالحسن سے علٰیحدگی کی افواہوں پر فرح یوسف نے خاموشی توڑ دی

ٹک ٹاک پر دوستی، ملتان جیل کے پولیس اہلکار نے نوجوان لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

ٹک ٹاک پر دوستی، ملتان جیل کے پولیس اہلکار نے نوجوان لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹک ٹاک پر ہونے والی دوستی ایک ہولناک انجام تک پہنچ گئی — راولپنڈی کے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر ملتان جیل کے ایک پولیس اہلکار نے زیادتی کا نشانہ بنایا، نازیبا ویڈیو بنائی اور بعد میں اسی ویڈیو کے ذریعے اسے بلیک میل کر کے رقم وصول کرتا رہا۔ایکسپریس نیوز… Continue 23reading ٹک ٹاک پر دوستی، ملتان جیل کے پولیس اہلکار نے نوجوان لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار افسران کو گرفتار کرلیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025

ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار افسران کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار افسران کو مبینہ طور پر اختیارات کے غلط استعمال اور رشوت لینے کے الزامات میں حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے تمام گرفتار افسران کو اپنی… Continue 23reading ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار افسران کو گرفتار کرلیا

1 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 12,444