وفاقی محتسب نے سابق شوہر کی جانب سے 11 کروڑ کی مشترکہ جائیداد سے محروم کی گئی خاتون کو اس کا حق دلادیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی محتسب انسداد ہراسانی نے 11 کروڑ کی مشترکہ جائیداد سے محروم کی گئی خاتون کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ترجمان فوسپاہ کے مطابق محکمے نے 11 کروڑ مالیت کی مشترکہ جائیداد میں سے خاتون کو حصہ دینے کا حکم دیا ہے ۔خاتون نے خاوند کے ساتھ ملکر مشترکہ جائیداد خریدی… Continue 23reading وفاقی محتسب نے سابق شوہر کی جانب سے 11 کروڑ کی مشترکہ جائیداد سے محروم کی گئی خاتون کو اس کا حق دلادیا










































