گوجرانوالہ،ٹرک اور ہائی روف میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ٹرک اور ہائی روف میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کو ہسپتال پہنچادیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں قلعہ دیوان سنگھ کے قریب ٹرک اور ہائی روف میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading گوجرانوالہ،ٹرک اور ہائی روف میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق









































