بینک ڈیفالٹر ہونے کے بعد حسن نواز کی برطانیہ میں تمام 7 کمپنیاں بند کردی گئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ٹیکس اور بینک ڈیفالٹ کے الزامات کے بعد سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے، حسن نواز، کے تمام کاروباری ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز کو برطانوی عدالت کی جانب سے نہ صرف بینک ڈیفالٹر قرار دیا گیا بلکہ ان پر 5.2 ملین… Continue 23reading بینک ڈیفالٹر ہونے کے بعد حسن نواز کی برطانیہ میں تمام 7 کمپنیاں بند کردی گئیں