پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(این این آئی)کسی بھی مجبوری کے باعث حج پر نہ جانے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری آگئی، پالیسی دستاویز کے مطابق بیماری کے باعث سفر نہ کرنے والا شخص پیسے واپس یا کسی اور کو نامزد کرسکتا ہے تاہم حج پر نہ جانے کی ٹھوس وجہ اور ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ فوت ہونے والے… Continue 23reading مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری

کراچی میں زیرِ زمین سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

کراچی میں زیرِ زمین سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں بن قاسم پولیس نے پورٹ قاسم سے پنجاب جانے والی پارکو لائن سے تیل چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسد اقبال کی مدعیت میں بجرم دفعات 462 بی اور 462 سی کے تحت درج کیا گیا۔مقدمہ پلاٹ کے مالک سمیت دیگر نامزد و نامعلوم ملزمان کے… Continue 23reading کراچی میں زیرِ زمین سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

بھابھی سے زیادتی کرنے والا جیٹھ گرفتار

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

بھابھی سے زیادتی کرنے والا جیٹھ گرفتار

لاہور ( این این آئی)مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھابھی سے زیادتی کرنے والے جیٹھ کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی صدر رانا طاہر حسین کے مطابق ملزم کو شامکے بھٹیاں سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، خاتون کی جانب سے تھانے میں درخواست دینے پر ملزم گھر سے فرار تھا۔ متاثرہ… Continue 23reading بھابھی سے زیادتی کرنے والا جیٹھ گرفتار

3 خواجہ سراؤں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل ، بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

3 خواجہ سراؤں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل ، بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میمن گوٹھ سے ملنے والی تین خواجہ سراؤں کی لاشوں کے پوسٹ مارٹم نے اہم حقائق آشکار کر دیے۔پولیس سرجن کے مطابق رات گئے کیے گئے میڈیکل معائنے میں معلوم ہوا کہ تینوں افراد کو قریب سے متعدد گولیاں ماری گئیں، جبکہ موت کی وجہ زیادہ خون بہنا قرار دی گئی۔پولیس حکام… Continue 23reading 3 خواجہ سراؤں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل ، بڑا انکشاف سامنے آگیا

دو ہزار روپے کا چالان ،اسلام آباد میں احتجاج کرنے والا شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

دو ہزار روپے کا چالان ،اسلام آباد میں احتجاج کرنے والا شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا

اسلام آباد(این این آئی)سرکاری اداروں کے خلاف احتجاج کرنے والا شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا۔احتجاج کرتے ہوئے شہری نے کہا کہ میرا 2 ہزار روپے کا چالان کیا گیا، وزیر داخلہ یہاں خود آکر یقین دہانی کروائیں تو ٹاؤر سے اتروں گا۔موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا کوئی افسر موجود نہیں تھے… Continue 23reading دو ہزار روپے کا چالان ،اسلام آباد میں احتجاج کرنے والا شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا

میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ان کو دی جانے والی سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے گئے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو پہلے دن سے کہا جا… Continue 23reading میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان

ممتاز چینی جامعہ سے منتخب شدہ چھ اسکالروں میں پاکستانی بھی شامل

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

ممتاز چینی جامعہ سے منتخب شدہ چھ اسکالروں میں پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی طالبعلم کو چین کی اعلیٰ ترین جامعہ کے سخت معیارات کو پورا کرتے ہوئے پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کیلئے 1200 امیدواروں میں سے منتخب کرلیا گیا ہے۔احمد یار سکھیرا 64 ممالک کے 1200 امیدواروں میں منتخب چھ اسکالروں میں شامل ہیں جو شینزن میں واقع، ہاربن انسٹی ٹیوٹ… Continue 23reading ممتاز چینی جامعہ سے منتخب شدہ چھ اسکالروں میں پاکستانی بھی شامل

بیٹے نے سر میں سلنڈر مار کر باپ کو قتل کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

بیٹے نے سر میں سلنڈر مار کر باپ کو قتل کردیا

لاہور( این این آئی)ہنجروال کے علاقے میں بد بخت بیٹے نے سلنڈر کے وارسے باپ کو قتل کردیا۔ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹائون سدرہ خان نے بتایا کہ ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر سگے باپ کے سر میں سلنڈر مارا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی ۔انویسٹی گیشن پولیس ٹیم نے گرفتاری… Continue 23reading بیٹے نے سر میں سلنڈر مار کر باپ کو قتل کردیا

پب جی گیم سے متاثر ہوکر گھر والوں کو قتل کرنے والے ملزم کو 100سال قید کا حکم

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پب جی گیم سے متاثر ہوکر گھر والوں کو قتل کرنے والے ملزم کو 100سال قید کا حکم

لاہور( این این آئی) سیشن عدالت نے پب جی گیم سے متاثر ہوکر گھر والوں کو قتل کرنے والے مجرم کو 100 سال قید کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے 2022 میں والدہ، بھائی اور دو بہنوں کو قتل کرنے والے علی زین کو جرم ثابت ہونے پر 100سال قید اور 40لاکھ… Continue 23reading پب جی گیم سے متاثر ہوکر گھر والوں کو قتل کرنے والے ملزم کو 100سال قید کا حکم

1 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 12,400