لاہور کے دو کم سن بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ، جانتے ہیں تنہائی کی وجہ سے دونوں کو کس کیساتھ قرنطینہ منتقل کیا گیا؟
لاہور( آ ن لائن ) لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2 بچوں کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔لاہور کے علاقے راوی ٹاؤن میں دو چھوٹے بہن بھائی میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا۔ گزشتہ روز بچوں کے والد کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا… Continue 23reading لاہور کے دو کم سن بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ، جانتے ہیں تنہائی کی وجہ سے دونوں کو کس کیساتھ قرنطینہ منتقل کیا گیا؟