کرونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا جس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، بلاول بھٹو نے وزیراعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کرونا کی صورتحال اور این ایف سی کے مسئلے پر صوبائی سطح پر اے پی سی بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا جس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔ہم آخری دم تک عوام کو… Continue 23reading کرونا وائرس ملک میں زبردستی پھیلایا گیا جس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، بلاول بھٹو نے وزیراعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا



































