کورونا ریلیف ٹائیگر فورس متحرک کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں حکومت نے کس معروف (ن) لیگی رہنما سے تعاون مانگ لیا؟
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا سیالکوٹ میں 20 ہزار نوجوانوں کو عوامی خدمت کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ منگل کوسیالکوٹ کی مقامی انتظامیہ نے( ن )لیگی رہنماء خواجہ آصف کو خط لکھ دیا اور بطور رکن اسمبلی ٹائیگر فورس کی نمائندگی کیلئے تعاون… Continue 23reading کورونا ریلیف ٹائیگر فورس متحرک کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں حکومت نے کس معروف (ن) لیگی رہنما سے تعاون مانگ لیا؟