’’جو کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرے گا اسے انعام دیا جائے گا ‘‘ کرونا وائرس کی ویکسین بنانے والے کیلئے انعام کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جو شخص کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرے گا ،اسے انعام سے نوازا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کے وزیر برائے اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والوں کیلئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے سندھ میں موجود ریسرچ لیبارٹریز اور سٹوڈنٹس سے… Continue 23reading ’’جو کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرے گا اسے انعام دیا جائے گا ‘‘ کرونا وائرس کی ویکسین بنانے والے کیلئے انعام کا اعلان کر دیا