جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ تعلیم پنجاب نے ترقی بجٹ استعمال نہ کرنے والے چیف ایگزیکٹو افسران کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب نے رواں مالی سال کے دوران ترقی بجٹ استعمال نہ کرنے والے صوبے بھر کے چیف ایگزیکٹو افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے پر آئندہ ہفتے میں عملدرآمد متوقع ہے۔

اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ تبادلوں کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے 36 اضلاع میں سی ای او میرٹ پر تعینات کئے جائیں گے۔ جبکہ ناقص کارکردگی دکھانے والے سی ای اوز کو فوری تبدیل کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…