معروف ن لیگی رکن اسمبلی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
فیصل آباد(این این آئی) مسلم لیگ نون کے ایم پی اے خلیل طاہر سندھو کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، پولیس نے 4نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں رات گئے ایم پی اے خلیل طاہر سندھو وارث پورہ میں اپنے ڈیرہ پر… Continue 23reading معروف ن لیگی رکن اسمبلی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ