سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اپیل دائر کرنے کے معیاد بڑھا دی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اپیل دائر کرنے کے معیاد بڑھا دی۔جمعرات کو رجسٹرار آفس نے اپیل دائر کرنے کی معیاد میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق مقدمات کے اندراج کی برانچ 26 مارچ سے 9 مئی تک بند تصور ہو گی،اس مدت کے دوران اپیلوں کے اندراج… Continue 23reading سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اپیل دائر کرنے کے معیاد بڑھا دی