پنجاب کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی ، وزیراعلی پنجاب نے6 وزراء کو تبدیل کرنے لسٹ تیار کر لی گئی
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل چھ صوبائی وزراء کو تبدیل کرنے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر تبدیل کیے جانے والے صوبائی وزراء کو تین مختلف مراحل میں تبدیل کیا جائے گا۔… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی ، وزیراعلی پنجاب نے6 وزراء کو تبدیل کرنے لسٹ تیار کر لی گئی