انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے کرونا کی وباء اور مقدس ماہ میں میں باز نہ آئے عوام تک کیا ناقص چیز پہنچائی جانے والی تھی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بر وقت ایکشن
لاہور( این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ناقص دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ،لاہور کے علاقے قلعہ لکشمن میں ملک شاپس کی چیکنگ کے دوران 10مقامات پر1630لیٹر دودھ کی چیکنگ کے دوران 1230لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق سیالوی،شہزاد،مقدس،اکرم،ابراہیم،مدینہ اور حافظ… Continue 23reading انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے کرونا کی وباء اور مقدس ماہ میں میں باز نہ آئے عوام تک کیا ناقص چیز پہنچائی جانے والی تھی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بر وقت ایکشن