ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

دہشتگردوں نے عید کا دن بھی نہ چھوڑا،افسوسناک واقعے نے سب کو سوگوار کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2020

دہشتگردوں نے عید کا دن بھی نہ چھوڑا،افسوسناک واقعے نے سب کو سوگوار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں  ایک سی ایس پی افسر سمیت 3 افراد  قتل ۔پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سی ایس پی افسر زبید اللہ خان اپنے رشتے داروں کے گھر سے پیدل واپس آرہے تھے کہ اسی دوران نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور انہیں فائرنگ کرکے… Continue 23reading دہشتگردوں نے عید کا دن بھی نہ چھوڑا،افسوسناک واقعے نے سب کو سوگوار کردیا

عید کے دن بھی کرونا کےوار جاری،کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2020

عید کے دن بھی کرونا کےوار جاری،کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 15 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1146 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 55447 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 389 افراد… Continue 23reading عید کے دن بھی کرونا کےوار جاری،کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ گیا

ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کرونا وائرس کا شکار،دعائوں کی اپیل کردی

datetime 24  مئی‬‮  2020

ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کرونا وائرس کا شکار،دعائوں کی اپیل کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آگیا۔ انہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  خود کو اسلام آباد میں اپنی رہائش  گاہ پر قرنطینہ کرلیا… Continue 23reading ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کرونا وائرس کا شکار،دعائوں کی اپیل کردی

:ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر عاشق نے محبوبہ کے شوہر کی شہ رگ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 24  مئی‬‮  2020

:ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر عاشق نے محبوبہ کے شوہر کی شہ رگ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا،انتہائی افسوسناک واقعہ

رائے ونڈ ( آن لائن) ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر عاشق نے محبوبہ کے شوہر کی شہ رگ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا، موقع پر موجود لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر حوالہ پولیس کردیا ۔تفصیلات کے مطابق بستی امین پورہ کا رہائشی دو معصوم بچوں کا باپ 30 سالہ فیکٹری ملازم… Continue 23reading :ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر عاشق نے محبوبہ کے شوہر کی شہ رگ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا،انتہائی افسوسناک واقعہ

اوسلو میں پی آئی اے کی فلائیٹ تاخیر کا شکار، انتہائی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی، مسافر انتظامیہ پر پھٹ پڑے

datetime 23  مئی‬‮  2020

اوسلو میں پی آئی اے کی فلائیٹ تاخیر کا شکار، انتہائی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی، مسافر انتظامیہ پر پھٹ پڑے

اوسلو ( آن لائن ) ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں پی آئی اے جہاز میں تیل کی لیکج کے باعث فلائیٹ تاخیر کا شکار ہو گئی ، مسافر انتظامیہ پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطاق اوسلو سے لاہو کے لئے سفرکرنے والے ایک آصف محمود نامی شہری کی جانب سے ویڈیو بنائی گئی جس میں… Continue 23reading اوسلو میں پی آئی اے کی فلائیٹ تاخیر کا شکار، انتہائی حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی، مسافر انتظامیہ پر پھٹ پڑے

وزارت سائنس کی سوموٹو سفارشات وفاقی حکومت رد کردے، راغب نعیمی نے پوپلزئی کی کمیٹی بارے بھی انتہائی اہم بات کر دی

datetime 23  مئی‬‮  2020

وزارت سائنس کی سوموٹو سفارشات وفاقی حکومت رد کردے، راغب نعیمی نے پوپلزئی کی کمیٹی بارے بھی انتہائی اہم بات کر دی

لاہور (آن لائن) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی سوموٹو سفارشات وفاقی حکومت رد کردے۔وزیر اعظم آفس رویٹ ہلال کی آئینی کمیٹی کے فیصلہ کوتسلیم کرے۔رویت ہلال میں تنازع کے اصل محرکات کوسمجھنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ… Continue 23reading وزارت سائنس کی سوموٹو سفارشات وفاقی حکومت رد کردے، راغب نعیمی نے پوپلزئی کی کمیٹی بارے بھی انتہائی اہم بات کر دی

ملک بھر میں کرونا سے مزید درجنوں ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

datetime 23  مئی‬‮  2020

ملک بھر میں کرونا سے مزید درجنوں ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1123 ہو گئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 53493 تک پہنچ گئی ہے،16653 مریض صحتیاب ہوگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ہفتہ کو ملک بھر سے کورونا کے… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا سے مزید درجنوں ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا کے سینکڑوں کیسز ، 14 افراد جاں بحق ، وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا کے سینکڑوں کیسز ، 14 افراد جاں بحق ، وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق آگاہی دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 762 نئے کورونا وائرس کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مزید 14 مریض انتقال کرگئے جبکہ 155 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ بات انہوں نے… Continue 23reading 24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا کے سینکڑوں کیسز ، 14 افراد جاں بحق ، وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

عید الفطر کی نماز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامع مساجد ، کھلی گرائونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے ‘علما کونسل نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 23  مئی‬‮  2020

عید الفطر کی نماز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامع مساجد ، کھلی گرائونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے ‘علما کونسل نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور( این این آئی )پاکستان علما کونسل نے ملک بھر کے آئمہ و خطبا اور عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ عید الفطر کی نماز جامع مساجد ، کھلی گرائونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے اور اجتماعات کے دوران مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں کیونکہ اس وقت پاکستان میں کرونا وبااپنے… Continue 23reading عید الفطر کی نماز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامع مساجد ، کھلی گرائونڈ اور عید گاہوں میں ادا کی جائے ‘علما کونسل نے ہدایات جاری کر دیں