دہشتگردوں نے عید کا دن بھی نہ چھوڑا،افسوسناک واقعے نے سب کو سوگوار کردیا

24  مئی‬‮  2020
فوٹو:انٹرنیٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں  ایک سی ایس پی افسر سمیت 3 افراد  قتل ۔پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سی ایس پی افسر زبید اللہ خان اپنے رشتے داروں کے گھر سے پیدل واپس آرہے تھے کہ اسی دوران نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زبیداللہ خان سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والے دیگر 2 افراد کی شناخت فرمان اللہ اور ملک نعمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ زبید اللہ خان اسلام آباد میں مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیں ، وہ عید منانے کیلئے اپنے آبائی علاقے میں آئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…