شہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیافیصلہ سنا دیا
لاہور( آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے شہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے شہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا،جسٹس عائشہ اے ملک نے شہری طارق پرویز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کیا۔ درخواست… Continue 23reading شہریوں کو گھروں میں ماسک اور گلوز فراہمی کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیافیصلہ سنا دیا