پی آئی اے طیارہ حادثہ ،حکومت نے کس غفلت کا مظاہرہ کیا؟ سلیم صافی برس پڑے ، نااہلی سامنے لے آئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثہ ،سینئر صحافی سلیم صافی حکومت پر برس پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر سلیم صافی نے لکھا کہ نااہلی اور غیرذمہ داری کی انتہا۔ کورونا کی وجہ سے پی آئی اے کے جہاز تقریباً دو ماہ گرائونڈ ہوئے تھے ۔ ذمہ داری کا احساس ہوتا تو… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثہ ،حکومت نے کس غفلت کا مظاہرہ کیا؟ سلیم صافی برس پڑے ، نااہلی سامنے لے آئے




































