پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

امریکہ کی جانب سے پی آئی اے کی دو پروازوں کاشیڈول جاری

datetime 7  مئی‬‮  2020

امریکہ کی جانب سے پی آئی اے کی دو پروازوں کاشیڈول جاری

لاہور( این این آئی )امریکہ کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی دو پروازوں کاشیڈول جاری کر دیا گیا ، پہلی پرواز 10 مئی کو واشنگٹن سے اسلام آباد جبکہ دوسری پرواز 13 مئی کو واشنگٹن سے کراچی کیلئے روانہ ہو گی۔ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو پہلی بار براہ راست پروازیں… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے پی آئی اے کی دو پروازوں کاشیڈول جاری

کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے متعدد ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2020

کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے متعدد ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی) سندھ میں کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے متعدد ڈاکٹرز کے غیر حاضر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کرونا ایمرجنسی میں ڈاکٹرز کی ڈیوٹی سے غیرحاضری کا انکشاف ہونے کے بعد محکمہ صحت نے ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے ڈاکٹرز کو… Continue 23reading کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے متعدد ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کیلئے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو پولیس نے کمائی کا ذریعہ بنالیا، ویڈیو وائرل

datetime 7  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کیلئے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو پولیس نے کمائی کا ذریعہ بنالیا، ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لیے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو پولیس نے کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر ٹیلر ماسٹر کا ویڈیو بیان وائرل ہوگیا جس میں انھوں نے عوامی تھانے کے ہیڈ محرر پر الزام عائد کیا ہے کہ گاہک کو کپڑے… Continue 23reading کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کیلئے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو پولیس نے کمائی کا ذریعہ بنالیا، ویڈیو وائرل

پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

datetime 7  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی ائر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ ہالینڈ میں پھنسے ہم وطنوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 8834 کے ذریعے 46 مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ،مسافروں کو طیارے میں سماجی فاصلے کے تحت بٹھایا گیا تھا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا ، جانتے ہیں کتنے مسافر لوٹے؟

قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور کے خلاف قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل پرسپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔شعیب سڈل کمیشن نے سپریم کورٹ میں قومی اقلیتی کمیشن کے مجوزہ قیام پر درخواست دائر کر دی جس میں کہا گیا کہ عدالت نے اقلیتی کونسل کے قیام کے فیصلہ پرعمل در آمد کیلئے… Continue 23reading قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ مزید 138 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 668 تک پہنچ گئی،وزارت نیشنل ہیلتھ اینڈ ایمرجنسی سروس نے رپورٹ جاری کر… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ناران تک رسائی کیلئے شاہراہِ کاغان کھل گئی ،سیاح آسکیں گے یا نہیں؟ڈی سی نے اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

ناران تک رسائی کیلئے شاہراہِ کاغان کھل گئی ،سیاح آسکیں گے یا نہیں؟ڈی سی نے اعلان کردیا

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران تک رسائی کیلئے شاہراہ کاغان کو 6 ماہ بعد مقامی افراد کی نقل مکانی کیلئے کھول دیا گیا۔ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راجوال سے آگے شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک… Continue 23reading ناران تک رسائی کیلئے شاہراہِ کاغان کھل گئی ،سیاح آسکیں گے یا نہیں؟ڈی سی نے اعلان کردیا

انا للہ و انا الیہ راجعون ،شہید اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 7  مئی‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون ،شہید اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

ہنگو (این این آئی)ضلع ہنگو میں 2014 ء میں اسکول پرخودکش حملہ ناکام بنانے والے شہید اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں۔شہید اعتزاز حسن کے والد نے بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ دوپہر دو بجے آبائی علاقیابراہیم زئی میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔واضح رہے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،شہید اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، معاون خصوصی زلفی بخاری نے زبردست اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، معاون خصوصی زلفی بخاری نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی زلفی بخاری نے قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس میں یواے ای میں بیروزگار پاکستانیوں کو مفت واپس لانے کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کو زلفی بخاری نے کہاکہ یو اے ای میں 700 بیروزگار پاکستانیوں سے کرایا نہیں لیا جائے گا۔ پاکستانیوں کے سفری اخراجات متعلقہ کمپنی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں بیروزگار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، معاون خصوصی زلفی بخاری نے زبردست اعلان کردیا