منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان میں چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ، حیرت انگیز طور پر کوئی بھی ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج نہیں کر رہا تھا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

بلوچستان میں چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ، حیرت انگیز طور پر کوئی بھی ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج نہیں کر رہا تھا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی جبکہ ایک درجن سے زائد کے ٹیسٹ نتائج آنے باقی ہیں، ذرائع کے مطابق بلوچستان میں چار ڈاکٹروں ڈاکٹر بصیر ، ڈاکٹر جہانزیب، ڈاکٹر ضیا ء الحق ناصر، ڈاکٹر فضل الرحمن بابر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،… Continue 23reading بلوچستان میں چار ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ، حیرت انگیز طور پر کوئی بھی ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج نہیں کر رہا تھا

بیرون ممالک کا سفر کرنے والے،ان سے ملنے جلنے والے افراد فوری کرونا ٹیسٹ کروائیں،شہریوں کو انتہائی مفید مشورے دیدئیے گئے

datetime 29  مارچ‬‮  2020

بیرون ممالک کا سفر کرنے والے،ان سے ملنے جلنے والے افراد فوری کرونا ٹیسٹ کروائیں،شہریوں کو انتہائی مفید مشورے دیدئیے گئے

پشاور(این این آئی) کورونا بیماری سے بچائو کے لئے لوگوں احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں آنے والے دن نہایت اہمیت کے حامل ہیں جو لوگ بیرون ممالک کا سفر کرکے آئے ہیں وہ خود یا ان سے ملنے جلنے والے فوری طورپر محکمہ صحت کے حکام سے رضاکارانہ طورپر رابطہ کرکے… Continue 23reading بیرون ممالک کا سفر کرنے والے،ان سے ملنے جلنے والے افراد فوری کرونا ٹیسٹ کروائیں،شہریوں کو انتہائی مفید مشورے دیدئیے گئے

لاک ڈائون کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے ایپ متعارف کر ادی گئی، شہری دن میں کتنی بار نقل و حرکت کر سکیں گے؟

datetime 29  مارچ‬‮  2020

لاک ڈائون کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے ایپ متعارف کر ادی گئی، شہری دن میں کتنی بار نقل و حرکت کر سکیں گے؟

کراچی(این این آئی) کراچی میں لاک ڈائون کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے سٹیزن مانیٹرنگ ایپ متعارف کرادی گئی ہے، جس کے بعد شہری دن میں2سے زائد مرتبہ نقل و حرکت نہیں کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈان کے دوران بلاضرورت باہر نکلنے پر اب گرفتاری ہوگی، اس سلسلے… Continue 23reading لاک ڈائون کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے ایپ متعارف کر ادی گئی، شہری دن میں کتنی بار نقل و حرکت کر سکیں گے؟

محبوبہ نے نوجوان کو گھر بلا کر زہر دے دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 29  مارچ‬‮  2020

محبوبہ نے نوجوان کو گھر بلا کر زہر دے دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

پتو کی(این این آئی ) محبوبہ نے نوجوان کو گھربلا کر زہر دے کر قتل کر دیا ،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی نواحی گاں ڈھولن چک 7 2 کے رہائشی محمد حنیف کا 23سالہ بیٹا عنصر علی اپنی محبو بہ بشیراں بی بی کو ملنے اس کے گھر… Continue 23reading محبوبہ نے نوجوان کو گھر بلا کر زہر دے دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

کراچی میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 181 تک پہنچ گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کراچی میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 181 تک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد کراچی میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 181 جبکہ سندھ میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 457 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کروناوائرس کے 17 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کراچی میں رپورٹ… Continue 23reading کراچی میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 181 تک پہنچ گئی

ہائیر کمپنی بھی کرونا وائرس کے خلاف میدان میں آ گئی، حکومت پاکستان کو 50000سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2020

ہائیر کمپنی بھی کرونا وائرس کے خلاف میدان میں آ گئی، حکومت پاکستان کو 50000سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) ہائیر پاکستان کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کے خاتمے میں مدد دینے کے لیے حکومت پاکستان کو 50000سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کے نمبرون ہوم اپلائنسس ہائیر پاکستان نے ملک میں کورونا وائرس کے خاتمے میں مدد کے لیے حکومت پاکستان کو پچاس ہزار سرجیکل… Continue 23reading ہائیر کمپنی بھی کرونا وائرس کے خلاف میدان میں آ گئی، حکومت پاکستان کو 50000سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان

کرونا وائرس کے باعث یوفون نے اپنے صارفین کے لئے شاندار سہولت متعارف کرا دی

datetime 28  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے باعث یوفون نے اپنے صارفین کے لئے شاندار سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد(این این آئی) سماجی میل جول میں کمی کے اس دور میں پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون اپنے صارفین کو گھر میں اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کو یقینی بنا رہا ہے۔ اس حوالے سے یوفون نے پاکستان بھر میں اپنے تمام پری پیڈ صارفین کے لئے مفت واٹس ایپ سروس متعارف کرانے کا… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث یوفون نے اپنے صارفین کے لئے شاندار سہولت متعارف کرا دی

سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آ گیا، خود ہی اہم بات بتا دی

datetime 28  مارچ‬‮  2020

سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آ گیا، خود ہی اہم بات بتا دی

کراچی(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کورونا وائرس سے متعلق دوسری بار کیا جانے والا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق کرائے گئے ان کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ کئی دن پہلے آگئی۔سعید غنی نے کہا کہ ان… Continue 23reading سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آ گیا، خود ہی اہم بات بتا دی

کرونا وائرس ، پنجاب میں 18ارب کے ٹیکس معاف کر دیے گئے، 25لاکھ گھرانوں کی مالی امداد کیلئے بھاری رقم کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، پنجاب میں 18ارب کے ٹیکس معاف کر دیے گئے، 25لاکھ گھرانوں کی مالی امداد کیلئے بھاری رقم کا اعلان

لاہور( این این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال کے پیش نظرپنجاب میں 18ارب روپے کے صوبائی ٹیکسز معاف کردیئے گئے اور روزگار کی بندش سے متاثر ہونے والے 25لاکھ گھرانوں کو 4ہزار روپے فی گھرانہ ادا کیے جائیںگے جس کیلئے 10ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار… Continue 23reading کرونا وائرس ، پنجاب میں 18ارب کے ٹیکس معاف کر دیے گئے، 25لاکھ گھرانوں کی مالی امداد کیلئے بھاری رقم کا اعلان