جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ریاض سے آنے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافروں کا شدید احتجاج

datetime 10  جون‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کا مسافر طیارہ جو ریاض سے ملتان آ رہا تھا فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ مسافر طیارے میں فنی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے اسے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ سعودی عرب سے آنے والی یہ پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ طیارے کے پائلٹ نے فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا

اور طیارے کا رخ کراچی کی جانب موڑ دیا جس کے بعد طیارے کی ائیرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ ہو گئی۔ طیارے میں موجود مسافروں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور اللہ کے کرم سے سب محفوظ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسافروں نے شدید احتجاج کیا اور دوسرے طیارے میں سوار ہونے سے بھی انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…