جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کیسز میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھی خبردار کردیاگیا

datetime 10  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کیسز میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،کیسز میں اضافہ  تباہی کا باعث بن سکتے ہیں،پارلیمنٹ ڈسپنسری انتظامیہ نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو خبردار کردیا۔ بدھ کو لکھے گئے خط میں کہاگیاکہ پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کے کیسز میں اضافہ مستقبل میں تباہ کن نتائج دے سکتا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں کورونا کیسز میں

مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔خط میں کہاگیاکہ عملے میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کی طرف توجہ دی جائے، این آئی ایچ نے 382 ٹیسٹ کئے جس میں سے 67 پازیٹو آئے ہیں، پارلیمنٹ میں کورونا کیسز کے پازیٹو تعداد کا ریشو 17 فیصد ہے، کیسز میں اضافہ مستقبل میں تباہی کی طرف دھکیل سکتا ہے، پارلیمنٹ ہاوس میں کیسز میں اضافے کی طرف توجہ دی جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…