منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کورونا سے متاثرہ اپنے روسی ہم منصب کی صحتیابی کیلئے  دعاگو

datetime 2  مئی‬‮  2020

عمران خان کورونا سے متاثرہ اپنے روسی ہم منصب کی صحتیابی کیلئے  دعاگو

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ روسی وزیراعظم میخائل میشوتن کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس مشترکہ چیلنج ہے۔ہم اس چیلنج سے نمٹنے کے… Continue 23reading عمران خان کورونا سے متاثرہ اپنے روسی ہم منصب کی صحتیابی کیلئے  دعاگو

نبی کریم ؐ نے 1400 سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ایک بیماری آئے گی جو موسم بہار کے آخر میں، جب زمین میں بیج بونے کا وقت آئے گا تو ختم ہو جائے گی۔۔!! کورونا وائرس کا خاتمہ قریب ، پوری دُنیا کو احادیث کی روشنی میں خوشخبری سُنا دی گئی

نواز شریف کے بعد فردوس عاشق کونسا نعرہ لگانے والی ہیں ؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2020

نواز شریف کے بعد فردوس عاشق کونسا نعرہ لگانے والی ہیں ؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بعد فردوس عاشق اعوان کہیں گی کہ مجھے کیوں نکالا۔ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نیب کا ترمیمی آرڈیننس ٹھیک ہونے میں ابھی بہت وقت ہے جب کہ ن لیگ ن لیگ والے جو… Continue 23reading نواز شریف کے بعد فردوس عاشق کونسا نعرہ لگانے والی ہیں ؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

خاتون پولیس افسر کا جذبہ، ذہنی معذور لڑکی کی زندگی بدل گئی

datetime 2  مئی‬‮  2020

خاتون پولیس افسر کا جذبہ، ذہنی معذور لڑکی کی زندگی بدل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی سجاول سہائی عزیز تالپور نےسندھ کےشہر سجاول میں 4 ماہ قبل دربدر پھرنے والی ذہنی معذور نوجوان لڑکی نجمہ کا علاج کرا کے شادی کرا دی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ایس پی سجاول سہائی عزیز نے فروری 2020 میں سوشل میڈیا پر لڑکی کی کہانی اور ویڈیوز وائرل ہونے پر… Continue 23reading خاتون پولیس افسر کا جذبہ، ذہنی معذور لڑکی کی زندگی بدل گئی

’’وفاقی حکومت نے درجن بھر پاگل کتے سندھ پر چھوڑ دئیے‘‘  پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کی تحریک انصاف کے وزراء اور رہنماؤں سے متعلق انتہائی گھٹیا زبان استعمال، بلاول کی وفاداری میں کچھ زیادہ ہی آگے چلی گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2020

’’وفاقی حکومت نے درجن بھر پاگل کتے سندھ پر چھوڑ دئیے‘‘  پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کی تحریک انصاف کے وزراء اور رہنماؤں سے متعلق انتہائی گھٹیا زبان استعمال، بلاول کی وفاداری میں کچھ زیادہ ہی آگے چلی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی رہنما پلوشہ خان بلاول کی وفاداری میں کچھ زیادہ ہی آگے چلی گئیں اور تحریک انصاف کے وزراء اور رہنماؤں کو پاگل کتے قرار دیدیا۔پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے درجن بھر پاگل کتے سندھ پر چھوڑدئیے ہیں، ہمارے پاس پاگل کتوں کیلئے بھاری مقدار میں زہر کی… Continue 23reading ’’وفاقی حکومت نے درجن بھر پاگل کتے سندھ پر چھوڑ دئیے‘‘  پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کی تحریک انصاف کے وزراء اور رہنماؤں سے متعلق انتہائی گھٹیا زبان استعمال، بلاول کی وفاداری میں کچھ زیادہ ہی آگے چلی گئیں

افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کیلئے خوشخبری،250 سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ کب جائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2020

افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کیلئے خوشخبری،250 سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ کب جائیگا؟اعلان کردیا گیا

کراچی( آن لائن) افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے قومی انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) متحرک ہوگئی ہے۔خصوصی پرواز 4 مئی کو کراچی سے ایتھوپیا کے لیے روانہ ہوگی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 200 سے زائد افریقی شہریوں کو لے کر کراچی سے روانہ… Continue 23reading افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کیلئے خوشخبری،250 سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ کب جائیگا؟اعلان کردیا گیا

3 سے 6 مئی تک طوفان اور بارشوں کی  پیش گوئی ، الرٹ رہنے ہدایات جاری 

datetime 2  مئی‬‮  2020

3 سے 6 مئی تک طوفان اور بارشوں کی  پیش گوئی ، الرٹ رہنے ہدایات جاری 

 اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے 3 سے 6 مئی تک طوفان اور بارشوں کی پیش نظر ایڈوائزری جاری کر دی جس میں این ایچ اے، ایف ڈبلیو او اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ،ہنگامی حالت کے دوران سٹاف کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی… Continue 23reading 3 سے 6 مئی تک طوفان اور بارشوں کی  پیش گوئی ، الرٹ رہنے ہدایات جاری 

طورخم سرحد کو یک طرفہ طور پر بحال کر دیاگیا 

datetime 2  مئی‬‮  2020

طورخم سرحد کو یک طرفہ طور پر بحال کر دیاگیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارتِ داخلہ کے احکامات پر طورخم سرحدی گزرگاہ کو بابِ پاکستان کے مقام پر یک طرفہ طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اقبال کے مطابق وفاقی وزارتِ داخلہ کے احکامات پر پاک افغان سرحد طورخم کو یک طرفہ طور پر بحال کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا… Continue 23reading طورخم سرحد کو یک طرفہ طور پر بحال کر دیاگیا 

پاکستان میں رواں سال کے لیے صدقہ فطر کی کم سے کم رقم 90 روپے مقرر کر دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2020

پاکستان میں رواں سال کے لیے صدقہ فطر کی کم سے کم رقم 90 روپے مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان علماء کونسل کے زیر انتظام دارالافتاء پاکستان نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر کی کم سے کم رقم 90 روپے مقرر کی ہے۔ صدقہ فطر اور فدیہ کی کم ازکم مقدار چکی کا آٹاپونے 2سیر یا اس کی قیمت 90روپے فی کس ہے، گندم کے حساب سے یہ فطرہ… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال کے لیے صدقہ فطر کی کم سے کم رقم 90 روپے مقرر کر دی گئی