عثمان بزدار بھرپور ایکشن میں ،ایسا حکم جاری جس نے وزرا کی دوڑیں لگوادیں
لاہور (آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزرا سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ وزرا کو کارکردگی رپورٹ تیار کر کے وزیراعلیٰ آفس پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، وزرائ جاری کردہ گائیڈ لائنز کے تناظر میں اپنے محکموں… Continue 23reading عثمان بزدار بھرپور ایکشن میں ،ایسا حکم جاری جس نے وزرا کی دوڑیں لگوادیں