بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے،تمام مسافروں کو قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے،تمام مسافروں کو قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لیکر استنبول سے اسلام آباد پہنچی، لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل فلائٹس کی بندش کے باعث 194 پاکستانی استنبول میں پھنسے تھے۔… Continue 23reading ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے،تمام مسافروں کو قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا

امریکہ سے آنے والے پاکستانی خاندان کے 3 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پورا علاقہ ہی سیل کر دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

امریکہ سے آنے والے پاکستانی خاندان کے 3 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پورا علاقہ ہی سیل کر دیا گیا

نوشہرہ کینٹ(آن لائن ) نوشہرہ میں امریکہ پلٹ پاکستانی نژاد امریکی فیملی خاوند بیوی سمیت تین افراد میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کے مطابق کرونا مثبت ٹسٹ آنے والے دونوں افراد میاں بیوی ہیں اور دونوں افراد چار ہفتے قبل امریکہ سے آئے تھے۔تیسرا کیس چترال کے سلطان… Continue 23reading امریکہ سے آنے والے پاکستانی خاندان کے 3 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پورا علاقہ ہی سیل کر دیا گیا

عجیب بات ہے کہ کورونا وائرس جمعہ کے روز 12 سے 3 بجے تک خطرناک رہتاہے اور اس کے بعد خطرناک نہیں رہتا ، حافظ حسین احمد نے کرفیو کو جمعہ کرفیو قرار دیدیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

عجیب بات ہے کہ کورونا وائرس جمعہ کے روز 12 سے 3 بجے تک خطرناک رہتاہے اور اس کے بعد خطرناک نہیں رہتا ، حافظ حسین احمد نے کرفیو کو جمعہ کرفیو قرار دیدیا

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز ’’کورونا کرفیو‘‘ نہیں بلکہ ’’جمعہ کرفیو‘‘ لگایا گیا تھا، سندھ میں جمعہ کے روز عوام کو ’’لاک ڈاؤن‘‘ اور مساجد کے امام و خطباء کو ’’لاک اپ‘‘ میں بند کیا گیا۔ جمعہ کے… Continue 23reading عجیب بات ہے کہ کورونا وائرس جمعہ کے روز 12 سے 3 بجے تک خطرناک رہتاہے اور اس کے بعد خطرناک نہیں رہتا ، حافظ حسین احمد نے کرفیو کو جمعہ کرفیو قرار دیدیا

بیشتر علاقوں میں دکانوں پر آٹا نایاب ،لوگوں کی پریشانی میں اضافہ، آٹا کہاں جا رہا ہے ، حیرت انگیز بات سامنے آ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2020

بیشتر علاقوں میں دکانوں پر آٹا نایاب ،لوگوں کی پریشانی میں اضافہ، آٹا کہاں جا رہا ہے ، حیرت انگیز بات سامنے آ گئی

لاہور (این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ روز بھی بیشتر علاقوں میں دکانوں پر آٹا نایاب رہا جس کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا ۔بتایاگیا ہے کہ فلور ملیں حکومت سے ملنے والے کوٹہ کی پسائی کر کے آٹے کی سپلائی کر رہی ہیں تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے… Continue 23reading بیشتر علاقوں میں دکانوں پر آٹا نایاب ،لوگوں کی پریشانی میں اضافہ، آٹا کہاں جا رہا ہے ، حیرت انگیز بات سامنے آ گئی

پاکستان میں کرونا وائرس تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، ہلاکتوں کی تعداد40ہو گئی مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2631تک جا پہنچی

datetime 3  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، ہلاکتوں کی تعداد40ہو گئی مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2631تک جا پہنچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا سے مزید4 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 40 اور مریضوں کی تعداد 2631 ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق سندھ اور خیبرپختونخوا میں 2، 2 افراد جاں بحق ہوئے ، ملک میں آج اب تک کورونا وائرس کے 181 کیسز سامنے آچکے ہیں،ملک میں آج کورونا وائرس سے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، ہلاکتوں کی تعداد40ہو گئی مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2631تک جا پہنچی

اسلام آباد میں خود کشی کرنے والا شخص 9 سالہ بچی سے زیادتی کا مبینہ ملزم نکلا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد میں خود کشی کرنے والا شخص 9 سالہ بچی سے زیادتی کا مبینہ ملزم نکلا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

راولپنڈی(این این آئی) فیصل عباسی نامی شخص کا اسلام آباد میں خودکشی کااقدام،ملزم تھانہ مری میں دسمبر2019سے اشتہاری تھا، تفصیلات کے مطابق فیصل عباسی نامی شخص نے اسلام آباد میں خودکشی کا اقدام کیا، جو کہ راولپنڈی پولیس کے ریکارڈ کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص فیصل عباسی کے خلاف تھانہ مری میں ستمبر 2019… Continue 23reading اسلام آباد میں خود کشی کرنے والا شخص 9 سالہ بچی سے زیادتی کا مبینہ ملزم نکلا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

حکومت کا پرائیویٹ سکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2020

حکومت کا پرائیویٹ سکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جو نجی سکول اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دیں گے حکومت ان کے خلاف کارروائی کرے گی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو تنخواہ نہ دینے والے نجی سکولوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم صوبوں کو بھی تنخواہ نہ دینے پر سکولوں… Continue 23reading حکومت کا پرائیویٹ سکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

خبردار! سڑک کنارے فروخت ہونے والے ماسک ہرگز مت خریدیں یہ کیسے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

خبردار! سڑک کنارے فروخت ہونے والے ماسک ہرگز مت خریدیں یہ کیسے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سڑک کنارے فروخت ہونےوالے کپڑے کے ماسک سے کرونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روڈ کنارے فروخت ہونے والے وائرس کے پھیلائو کا سبب بن سکتے ہیں ۔ پاکستان میں سرجیکل اور این 95کی قلت کے بعد لوگوں نے سڑک کنارے لگے… Continue 23reading خبردار! سڑک کنارے فروخت ہونے والے ماسک ہرگز مت خریدیں یہ کیسے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے منظوری دے دی

datetime 3  اپریل‬‮  2020

خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں وفاقی کابینہ نے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ کرونا وائرس کے تناظر میں خیبرپختونخوا حکومت نے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔ کابینہ سے وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا میں فوج تعینات… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے منظوری دے دی