مریم نواز میں ’ارطغرل‘ جیسی خوبیاں ہی نظر آتی ہیں حنا پرویز بٹ کی ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کارکن شدید برہم
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنی لیڈر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ارطغرل سے ملادیاجس پر ٹی ٹی آئی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں حنا پرویز بٹ نے لکھا کہ ’آج کل… Continue 23reading مریم نواز میں ’ارطغرل‘ جیسی خوبیاں ہی نظر آتی ہیں حنا پرویز بٹ کی ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کارکن شدید برہم